تازہ ترین
کہیں کہیں تیز ہواؤں اور بارش کی توقع جبکہ ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہنے کا امکان!

کہیں کہیں تیز ہواؤں اور بارش کی توقع جبکہ ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہنے کا امکان!

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہنے کاامکان ہے ،
تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ آج اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا، جبکہ لاہور اور کراچی میں 26، پشاور20، کوئٹہ 11 اورگلگت بلتستان میں کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا۔

یہ خبر پڑھیئے

رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کے زیادہ امکانات ہیں، ماہر فلکیات

کراچی سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں رمضان المبارک کا چاند بدھ 22 مارچ بمطابق …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons