ظفرمحمود عباسی

پاک بحریہ کےسربراہ ایڈ مرل ظفرمحمود عباسی کا شنگھائی میں چین کے شپ یارڈ کا دورہ!

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل ظفرمحمود عباسی نے شنگھائی میں چین کے شپ یارڈ کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے پاک بحریہ کیلئے تیار کئے جانے والے بحری جہازوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کو شپ یارڈ میں جہاز سازی کی سہولتوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بعد میں پاک بحریہ کے سربراہ نے چین کی جہاز سازی کی مختلف کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات کی اور باہمی تعاون کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons