میری بیماری کی خبریں جھوٹی ہیں اللہ کے کرم سے میں بالکل ٹھیک ہوں، لیجنڈ عمر شریف!

میری بیماری کی خبریں جھوٹی ہیں اللہ کے کرم سے میں بالکل ٹھیک ہوں، لیجنڈ عمر شریف!

پاکستان کے لیجنڈ مزاحیہ میزبان و اداکار عمر شریف نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنی طبیعت ناسازی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میری طبیعت ناسازی کی خبریں جھوٹی ہیں عمر شریف نے کہا کہ کسی نے سوشل میڈیا پر یہ پھیلا دیا ہے کہ میں ہسپتال میں زیرعلاج ہوں۔ جبکہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔
عمر شریف نے مزید کہا کہ میں ہمیشہ ہی اپنے مداحوں سے دعاؤں کی اور خوشیوں کی اور محبتوں کی درخواست کرتا رہا ہوں لیکن اس وقت میں اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ہوں بلکہ میں اڑان بھرنے کیلئے بھی تیار ہوں۔

یہ خبر پڑھیئے

غروب آفتاب کے بعد چاند کے اردگرد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے: ماہرینِ فلکیات

آج غروب آفتاب کے بعد چاند کے اردگرد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے۔ ماہرینِ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons