تازہ ترین
میجر جنرل عمر احمد بخاری نے نئے ڈی جی رینجرز سندھ کی کمان سنبھال لی!

میجر جنرل عمر احمد بخاری نے نئے ڈی جی رینجرز سندھ کی کمان سنبھال لی!

میجر جنرل عمر احمد بخاری نے پاکستان رینجرز سندھ کے چودھویں ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

ڈی جی رینجرز کا عہدہ سنبھالنے کی تقریب رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوئی، جہاں سبکدوش ہونے والے ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید نے میجر جنرل عمر بخاری کو سندھ رینجرز کی کمان سونپی۔ میجر جنرل عمر بخاری کو حال ہی میں بریگیڈئیر سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے اور انہوں نے 14 ویں ڈی جی رینجرز سندھ کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط

 29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons