شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے بم دھماکے نتیجے میں 3 نیم فوجی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں قائم فوجی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس میں 3 نیم فوجی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بارودی مواد چیک پوسٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا، دھماکے میں شہید اہلکاروں میں سے 2 کی شناخت امیر زمان اور عبدالولی کے نام سے ہوئی ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا
ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …