سری لنکا میں کشیدہ حالات کے پیش نظر قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا منسوخ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ دہشتگردی کے حالیہ واقعات اور موجودہ صورتحال میں سیریز کے انعقاد کے لئے تیار نہیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ سری لنکا 30 اپریل کو شیڈول تھا۔
یہ خبر پڑھیئے
غروب آفتاب کے بعد چاند کے اردگرد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے: ماہرینِ فلکیات
آج غروب آفتاب کے بعد چاند کے اردگرد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے۔ ماہرینِ …