عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو انسانی زندگیوں میں سرمایہ کاری کا مشورہ دیا گیا ہے۔ بینک کی جانب سے ”پاکستان کے 100 سال اور مستقبل کا خاکہ“ کے عنوان سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اپنی عمر سے کم وزن اور قد کے حامل بچوں کی شرح میں کم واقع ہوئی ہے، جو اس وقت 38 فیصد ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کے باوجود یہ دنیا میں اس طرح کے بچوں کی شرح سے زائد ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا
ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …