تازہ ترین
پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت جاری ...

پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت جاری …

پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت بیجنگ کے عظیم ہال میں جاری ہے-

پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم عمران خان جبکہ چینی وفد کی قیادت صدر شی جن پنگ کر رہے ہیں۔ پاکستانی وفد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ، منصوبہ بندی کے وزیر خسرو بختیار، ریلوے کے وزیر شیخ رشید اور دیگر وزراء شریک ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کے زیادہ امکانات ہیں، ماہر فلکیات

کراچی سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں رمضان المبارک کا چاند بدھ 22 مارچ بمطابق …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons