سری لنکا میں خودکش دھماکوں کےماسٹرمائنڈ کا بھارت میں تربیت لینے کا انکشاف ...

سری لنکا میں خودکش دھماکوں کے ماسٹرمائنڈ کا بھارت میں تربیت لینے کا انکشاف …

سری لنکا میں بدترین دہشتگردی کی کڑیاں بھارت سے جا ملیں خودکش دھماکوں کےماسٹرمائنڈ کا بھارت میں تربیت لینے کا انکشاف

بھارتی اخبار دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ جس شخص نے ان حملوں کی منصوبہ بندی کی اس کا نام ظہران ہاشم ہے اور وہ نیشنل توحید جماعت کا رہنما ہے۔ ظہران ہاشم نے کافی عرصہ بھارت میں گزارا۔ تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ داعش کی جانب سے حملہ آوروں کی جو تصاویر جاری کی گئیں، ان میں ممکنہ طور پر ظہران ہاشم بھی موجود ہے۔ ہمیں شبہ ہے کہ دہشتگرد نوجوانوں کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں جنہیں بھارتی ریاست تامل ناڈو میں تربیت دی جاتی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons