چین میں جاری دوسرا ایک پٹی ایک شاہراہ فورم اختتام پذیر ...

چین میں جاری دوسرا ایک پٹی ایک شاہراہ فورم اختتام پذیر …

چین میں جاری دوسرا ایک پٹی ایک شاہراہ فورم اختتام پذیر ہوگیا ہے۔فورم کے اختتام پرچین کے صدر شی جن پھنگ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کھلی، شفاف اور ماحول دوست ترقی کے لیے پرعزم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری خارجہ پالیسی کا مقصد ایشیا کو یورپ اور افریقہ سے ملانے والے قدیم سلک روٹ کو بڑے پیمانے پر سمندروں، سڑکوں اور ریلوے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے دوبارہ قائم کرنا ہے-

یہ خبر پڑھیئے

نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر

اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons