بھارت: لوک سبھا انتخاب کے چوتھے مرحلے کیلئے پولنگ کل ہوگی ...

بھارت: لوک سبھا انتخاب کے چوتھے مرحلے کیلئے پولنگ کل ہوگی …

بھارت میں ہونے والے لوک سبھا انتخاب کے چوتھے مرحلے کیلئے پولنگ کل ہوگی۔ چوتھے مرحلے میں 9 ریاستوں کی 71 نشستوں پر رائے دہندگان اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ جن 71 نشستوں پر پولنگ ہوگی ان میں سے 45 نشستیں اس وقت بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے پاس ہیں-

یہ خبر پڑھیئے

نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر

اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons