تازہ ترین
فوجی حکمرانوں اورحزب اختلاف کے اتحاد نے مشترکہ عبوری کونسل کی باضابطہ تشکیل پراصولی اتفاق کیا ...

فوجی حکمرانوں اور حزب اختلاف کے اتحاد نے مشترکہ عبوری کونسل کی باضابطہ تشکیل پراصولی اتفاق کیا …

سوڈان میں فوجی حکمرانوں اورحزب اختلاف کے اتحادنے مشترکہ عبوری کونسل کی باضابطہ تشکیل پراصولی اتفاق کیاہے۔

یہ اتفاق رائے ملک میں فریقین کے درمیان پہلے باضابطہ مذاکرات میں ہوا جہاں حز ب اختلاف کے گروپ اورمظاہرین اس ماہ کے شروع میں سابق صدرعمرالبشیر کی معزولی کے بعد سے فوری طورپرسویلین حکمرانی کی واپسی کامطالبہ کررہے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

سی ایم جی کی طرف سے مربوط میڈیا برانڈ نگ سرگرمیاں ایشیائی ممالک میں لانچ ہوئیں

ہانگ چو میں منعقد ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے موقع پر  چائنا میڈیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons