حکومت نے آئندہ چند روز میں پنجاب بھر میں کم ناپنے اور تولنے والے کاروباری افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پٹرول پمپس کی مشینوں کی باقاعدگی سے جانچ پڑتال اور بھاری جرمانوں اور سزاؤں کیلئے قانون میں ترمیم کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا کہ کم ناپنا اور تولنا صرف قانونی اعتبار سے جرم نہیں بلکہ ایک مسلمان کی حیثیت سے یہ بہت بڑا گناہ تصور کیا جاتا ہے-
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …