تازہ ترین
آزاد ومقبوضہ کشمیر کے مابین جاری انٹرا کشمیر ٹریڈ ہندوستان میں نئی حکومت کے قیام تک معطل رکھنے کا فیصلہ ...

آزاد ومقبوضہ کشمیر کے مابین جاری انٹرا کشمیر ٹریڈ ہندوستان میں نئی حکومت کے قیام تک معطل رکھنے کا فیصلہ …

بھارتی حکومت نے آزادکشمیر و مقبوضہ کشمیر کے مابین جاری انٹرا کشمیر ٹریڈ ہندوستان میں نئی حکومت کے قیام تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے ہندوستان کی وزارت ہوم افیئرز نے رواں ماہ 18 اپریل کو آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے مابین جاری انٹرا کشمیر ٹریڈ کی معطلی کیلئے باضابطہ آرڈر جاری کیا تھا-

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط

 29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons