دبئی میں منعقد ہونے والی ایکسپو 2020 میں شرکت کریں گے، اسرائیل!

دبئی میں منعقد ہونے والی ایکسپو 2020 میں شرکت کریں گے، اسرائیل!

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ دبئی میں منعقد ہونے والی ایکسپو 2020 میں شرکت کرے گا۔

اسرائیلی وزارت خارجہ کے بعد اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے ایکسپو میں شرکت کے فیصلے کو احسن قدم قرار دیا ہے۔ دبئی میں آئندہ سال ہونے والی عالمی نمائش میں 192 ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے۔ نمائش کا آغاز 20 اکتوبر 2020 کو ہو گا-

یہ خبر پڑھیئے

سی پیک سے ترقی کے ایک نئے عہد کا آغاز ہوگا، چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا

ایک سینئر سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے آغاز کیے گئے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons