تازہ ترین
افغانستان سے افواج کا انخلا

افغانستان سے افواج کا انخلا، امریکا، روس اور چین میں فارمولا طے پا گیا!

افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے کے خواہش مند امریکا کو خطے کی دو اہم طاقتوں کی حمایت حاصل ہو گئی۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق اب اس مقصد کے لیے امریکی انتظامیہ کو روس اور ایشیا کے طاقتور ملک چین کا تعاون بھی حاصل ہو گا۔ ان تینوں بڑے ممالک نے افغانستان میں امن عمل سے متعلق ایک فارمولے پر اتفاق کر لیا ہے۔ چین اور روس بھی افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے عمل میں مدد فراہم کریں گے۔ ساتھ ہی طالبان سے طے پانے والے ممکنہ امن معاہدے میں اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ افغان طالبان غیرملکی عسکریت پسندوں کو اس خطے میں خوش آمدید نہیں کہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons