پاکستان اور چین کے درمیان 6 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم کے دورہ چین کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاک چین وزرائے اعظم کی موجودگی میں معاہدوں پر دستخط کیے گئے جب کہ آزادانہ تجارت میں معاہدوں کے دوسرے مرحلے کی منظوری بھی دی گئی۔ پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے کے پہلے فیز کے ڈیزائن اور حویلیاں میں سی پیک کے تحت ڈرائی پورٹ کے قیام کی بھی منظوری دی گئی۔ ملاقاتوں میں سمندری سائنس میں تعاون بڑھانے کے معاہدےوں پر بھی دستخط کیے گئے۔ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی چین کے صدر شی جن پھنگ اور وزیر اعظم لی کھ چھیانگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میںالگ الگ ملاقات ہوئی۔
یہ خبر پڑھیئے
چینی طرز کی جدیدیت کے حوالے سے اندرونی منگولیا نیا باب تخلیق کرے:چینی صدر
چین کے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے حالیہ دورے کے دوران، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی …