اسلامی فلاحی مملکت

ملک کو اسلامی فلاحی مملکت بنانا موجودہ حکومت کی ترجیح ہے، وزیر مذہبی امور!

مذہبی امور کے وفاقی وزیر ڈاکٹر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی مملکت بنانا موجودہ حکومت کی ترجیح ہے۔

آج پشاور میں قومی اسلامی سکالرز کونسل کے آٹھویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست مدینہ کے قیام کیلئے سفارشات تیار کرنا علمائے کرام کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد علماء کی شاندار کامیابی ہے۔ وفاقی وزیر نے علمائے کرام اور اسکالرز پر زور دیا کہ وہ ملک میں مدارس بند کرنے کے بارے میں منفی پراپیگنڈے کا حصہ نہ بنیں۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons