دو ہزار انیس بیجنگ عالمی باغبانی ایکسپو کی افتتاحی تقریب اٹھائیس اپریل کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چینی صدر شی جن بھنگ نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی باغبانی ایکسپو دو ہزار انیس کا موضوع ہے “سبز جیو، بہتر جیو”۔ اس کا مقصد قدرت کا احترام ، قدرت کے ساتھ ہم آہنگی اور بہتر زندگی کی جستجو کے لیے عوام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ بیجنگ عالمی باغبانی ایکسپو پارک قدرتی جھیل اور پہاڑوں کے خوبصورت پس منظر میں قائم ہے۔ مجھے امید ہے کہ ماحول دوست ترقیاتی تصور دنیا کے ہر کونے تک پھیلے گا۔
یہ خبر پڑھیئے
نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر
اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …