اٹھائیس اپریل کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے عالمی باغبانی ایکسپو دو ہزار انیس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین میں حیاتیاتی تمدن تیزی سے ترقی پا رہا ہے۔ آسمان نیلے سے نیلا ترین ، پہاڑ سرسبز سے سرسبز ترین اور پانی صاف سے صاف ترین ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حیاتیاتی تمدن کی ترقی کو چین کی قومی ترقی کے ڈھانچے میں شامل کیا گیا ہے۔ خوبصورت چین کی تعمیر چینی عوام کی کوششوں کا ہدف بن گئی ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
قدرتی ماحول کے تحفظ اور ثقافتی وراثت کا باہمی امتزاج
بیجنگ میں نیشنل نیچرل ہسٹری میوزیم آف چائنا کا باضابطہ افتتاح 5 جون کو کیا …