چینی صدر شی جن پھنگ نے اٹھائیس اپریل کو عالمی باغبانی ایکسپو 2019 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ لوگوں کو کرہِ ارض کے حیاتیاتی توازن کو برقرار رکھنا چاہیئے تاکہ آنے والی نسلیں مال و دولت کے خزانے کے ساتھ ساتھ چمکدار ستاروں، سبز پہاڑ وں اور پھولوں کی خوشبو سے بھی لطف اندوز ہو سکیں۔ انہوں نے کہا کہ فطرت کے معقول استعمال اور اس کے دوستانہ تحفظ سے انسان کو فطرت کی جانب سے بھی مثبت ردعمل ہی ملے گا۔
یہ خبر پڑھیئے
رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کے زیادہ امکانات ہیں، ماہر فلکیات
کراچی سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں رمضان المبارک کا چاند بدھ 22 مارچ بمطابق …