تازہ ترین
حیاتیات اور ماحول کی بہتری

حیاتیات اور ماحول کی بہتری پیداواری قوت ہے، شی جن پھنگ!

اٹھائیس اپریل کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے عالمی باغبانی ایکسپو دو ہزار انیس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیاتیات اور ماحول کی بہتری، پیداواری قوت ہے۔انہوں نے کہا کہ نیلے پانی اور سبز پہاڑ سونے اور چاندی کے خزانوں کے برابر ہیں۔بنی نوع انسان کو ماحول دوست ترقی کے لیے کوشش کرنی چاہیئے، کیونکہ بہتر حیاتیاتی ماحول میں بے شمار دولت موجود ہے اور اس سے مسلسل فوائد ملتے رہتے ہیں جس سے پائیدارمعاشی و سماجی ترقی پر بھی عمل پیرا ہوا جا سکتا ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کاپ 28 کی پیش رفت کے حوالے سے چینی وفد کا تعارف

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن (یو این ایف سی) کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons