تازہ ترین
سبز ترقی کی شاہراہ

دی بیلٹ اینڈ روڈ کو سبز ترقی کی شاہراہ ہونا چاہیئے، شی جن پھنگ!

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اٹھائیس اپریل کو بیجنگ میں بین الاقوامی باغبانی ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کو کھلے پن اور سبز ترقی کی شاہراہ ہونا چاہیئے، یہی دی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق دوسرے عالمی تعاون فورم میں طے شدہ اہم اتفاق رائے بھی ہے۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین مختلف ممالک کے ساتھ خوبصورت کرہ ارض کی مشترکہ تعمیر کرے گا ۔انہوں نے حیاتیاتی تمدن کی تعمیر کو ابھی سے اور خود سے شروع کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ مختلف ممالک کو مل کر تعاون کرنا چاہیے تاکہ عالمی ماحول کے مسائل سے نمٹا جا سکے۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ایران کے وزیر خارجہ کا جوہری معاہدے پر قومی موقف کا بیان

ایران کے وزیر خارجہ عبد اللہیان نے تہران یونیورسٹی میں ایک تقریر کے دوران جوہری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons