امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل 29 اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے!

امریکی معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز اور نمائندہ خصوصی برائے افغان امور زلمے خلیل زاد 29 اپریل کو اسلام آباد پہنچے گے۔ پاکستان میں قیام کے دوران امریکی حکام پاکستانی قیادت سے دوطرفہ تعلقات سمیت افغان مفاہمتی عمل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر

اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons