تازہ ترین
انسان بردار خلائی تعاون

چین اور پاکستان کے انسان بردار خلائی تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط!

27 اپریل کو چائنہ انسان بردار خلائی ایجنسی کے ڈائریکٹر ہاؤ چھون اور پاکستان خلائی اور اپر ماحول ریسرچ کمیشن کے چیئرمین عامر ندیم نے بیجنگ میں مذاکرات کئے اور مینڈ اسپیس فلائٹ سرگرمیوں کے حوالے سے تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کیے۔

معاہدے کے تحت، دونوں فریقوں کے درمیان خلائی سائنس وٹیکنالوجی کے شعبے میں تجربات، خلاباز کے انتخاب اور تربیت ، انسان بردار خلائی سائنس کے استعمال اور ان کے نتائج کو عمل میں لانے کے بارے میں تعاون شامل ہیں. اگلے مرحلے میں، تعاون کے سلسلے میں اہم قوائد کے مطالعے اور فیصلہ سازی کے لیے چین – پاکستان انسان بردار خلائی تعاون کی ایک مشترکہ کمیٹی قائم کی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

رواں سال امریکہ میں دیوالیہ ہونے والی کمپنیوں کی تعداد 2010 کے بعد سب سے زیادہ ہونے کا امکان ہے : انوسٹمنٹ فرم کی رپورٹ

، امریکی “مارکیٹ واچ” ویب سائٹ نے گوگن ہائیم انویسٹمنٹ کمپنی کی جانب  سے جاری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons