امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکی نائب وزیرِ خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچ رہے ہیں!

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکی نائب وزیرِ خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان آج دفتر خارجہ میں دو طرفہ تعلقات اور افغان مفاہمتی عمل پر بات چیت ہوگی۔ یاد رہے زلمے خلیل زاد رواں ماہ کے آغاز میں بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons