پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 60 مزید بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے۔ سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے بھارتیوں کو ڈسڑکٹ جیل ملیر سے رہا کیا گیا، انہیں سخت سیکیورٹی میں کینٹ اسٹیشن لایا گیا جہاں سے وہ لاہور پہنچ کر بھارت روانہ ہوئے۔پاکستان کی جانب سے اب تک تین سو بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیاجاچکا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر
30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …