تازہ ترین
جوہری ہتھیار

امریکا کے بعد ایران نے بھی جوہری معاہدے سے انخلا کی دھمکی دے دی!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی پاپندیوں کے بعد ایران نے بھی جوہری معاہدے سے انخلا کی دھمکی دے دی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکی اقدامات کے ردِ عمل میں جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکل جانا ایران کے پاس موجود کئی امکانات میں سے ایک ہے۔ خیال رہے کہ امریکا نے ایران دوست ممالک کو ایرانی تیل کی خریداری کے لیے دیا گیا استثنا ختم کر دیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کے زیادہ امکانات ہیں، ماہر فلکیات

کراچی سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں رمضان المبارک کا چاند بدھ 22 مارچ بمطابق …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons