سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر خود کش دھماکوں نے ملک کا نظام زندگی اب تک مفلوج کر رکھا ہے، شہری اب بھی اس غم میں سوگوار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ملک میں مزید ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھی گئی ہے، جبکہ حکام نے اتوار کے روز ملک بھر کے گرجا گھروں میں دعائیہ سروس منسوخ کر دی تھی۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …