تازہ ترین
انڈونیشیا کے جزیرہ سماترا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ

انڈونیشیا ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم ازکم 17 افراد جاں بحق، ہزاروں بے گھر!

انڈونیشیا کے جزیرہ سماترا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم ازکم 17 افراد جاں بحق اور ہزاروں کی تعداد میں بے گھر ہو گئے جبکہ کئی عمارتوں، سڑکوں اور پلوں کو بھی نقصان پہنچا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقامی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ صوبہ بینگ کولو کے 9 اضلاع میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے شدید نقصان پہنچا ہے جہاں 13 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons