بیجنگ عالمی باغبانی ایکسپو 2019 کا پارک سیاحوں

بیجنگ عالمی باغبانی ایکسپو 2019 کا پارک سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا!

بیجنگ عالمی باغبانی ایکسپو دو ہزار انیس کا پارک باقاعدہ طور پر چینی اور غیرملکی سیاحوں کے لیے انتیس اپریل کے صبح نو بجے کھول دیا گیا ہے۔ یہ ایکسپو سات اکتوبر تک ، کل ایک سو باسٹھ دن تک جاری رہے گی۔ پارک کھلنے کی تقریب میں آٹھ سو سے زائد افراد نے شرکت کی۔

اطلاعات کے مطابق موجودہ عالمی باغبانی ایکسپو انیس سو ننانوے کی کھون منگ عالمی باغبانی ایکسپو، دو ہزار دس کی شنگھائی عالمی ایکسپو اور دو ہزار اٹھارہ کی شنگھائی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کے بعد چین میں منعقد ہونے والی سب سے بڑی اور اعلی درجے کی عالمی ایکسپو ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر شی جن پھنگ کی نیپالی وزیراعظم سے ملاقات

23 ستمبر کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو  کے  ویسٹ لیک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons