پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ پاکستان آج بائیسویں پروگرام کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کرے گا اور یہ بات چیت 7 سے 8 ارب ڈالر کے پروگرام کے لیے ہوگی۔ آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد میں موجود ہے جہاں وزارت خزانہ کے حکام وفد سے مذاکرات کریں گے۔ پاکستان اس سے قبل 21 پروگراموں کے ذریعے 14 ارب 40 کروڑ ڈالر کے قرضوں پر مشتمل پروگرام لے چکا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا
ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …