تازہ ترین
ورلڈکپ پاکستان ٹیم
LEEDS, ENGLAND - MAY 27: Skysports presenters Michael Atherton and Nasser Hussain ahead of day four of 2nd Investec Test match between England and New Zealand at Headingley on May 27, 2013 in Leeds, England. (Photo by Gareth Copley/Getty Images)

ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، سابق انگلش کپتان!

انگلش ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور پاکستان کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو انٹرویو دیتے ہوئے ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان ٹیم غیر متوقع ٹیم ہے جس کے پاس نوجوان کھلاڑی ہیں جو کسی بھی وقت بہترین کارکردگی پیش کرسکتے ہیں۔ ناصر حسین نے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین اور شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دونوں بولرز 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند بازی کی صلاحیت رکھتے ہیں، اگر وکٹ نے انہیں سپورٹ دی تو پاکستان ٹیم ورلڈکپ جیت سکتی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons