پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور آج میڈیا

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور آج میڈیا کو اہم معاملات پر بریفنگ دیں گے!

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور آج میڈیا کو اہم معاملات پر بریفنگ دیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور آج سہ پہر 3 بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور پاک بھارت حالیہ کشیدگی اور ملکی سلامتی صورتحال سے متعلق میڈیا کو اپ ڈیٹ کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے افسران کا ہڑتال کا اعلان

برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے دو ہزار افسران نے تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے …

اپنا تبصرہ بھیجیں