سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے مختلف خودکش حملوں کے بعد کیے جانے والے ہنگامی اقدامات کے تحت ملک بھرمیں آج سے چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں چہرے ڈھاپنے پر پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے، لہذٰا شناخت کے عمل کے لیے عوام کا چہرہ کھلا ہونا چاہئے۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …