تازہ ترین
صدر

صدر کا ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے وسیع پیمانے پر شجرکاری کی ضرورت پر زور!

صدرعارف علوی نے ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے وسیع پیمانے پر شجرکاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات پیر کے روزایک اجلاس میں ایوان صدر، پارلیمنٹ ہاؤس اور کیبنٹ بلاک اسلام آباد میں شجرکاری مہم کے بارے میں بریفنگ کے دوران کہی۔ صدر نے کہا کہ پارلیمنٹ کے ہر رکن کو کم سے کم ایک پودا لگانا چاہیے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons