چین کے وزیراعظم لی کھ چھیانگ سے سنگاپور کے وزیراعظم Lee Hsien Loong نے بیجنگ میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پرچینی وزیراعظم نے کہاکہ چین اورسنگاپور کے مابین آزاد تجارتی معاہدے میںزید پیش رفت سے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں، جبکہ دونو ں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون میں اضافہ ہوا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
اسرائیلی فوج کا غزہ کی پٹی میں اپنی فوجی کارروائیوں میں توسیع کا اعلان
دو دسمبر کو اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں متعدد اہداف پر حملے جاری …