تازہ ترین
نجی مسائل کی وجہ سے شعیب ملک کی وطن واپسی

نجی مسائل کی وجہ سے شعیب ملک کی وطن واپسی …

پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے نجی مسائل کی وجہ سے شعیب ملک کو رخصت دیدی۔

ورلڈکپ اسکواڈ اور دورہ انگلینڈ میں شامل قومی ٹیم کے آل راؤنڈر فوری طور پر وطن واپس آرہے ہیں اور ان کا 10 روز میں قومی ٹیم کو دوبارہ جوائن کرنے کا امکان ہے۔ پی سی بی نے ان کے مسائل کی تفصیل بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعیب ملک کی پرائیویسی کا خیال رکھا جائے، اس ضمن میں مزید کوئی بات نہیں کی جائے گی۔ یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین واحد ٹی ٹوئنٹی میچ 5 مئی کو کھیلا جائے گا، بعد ازاں ون ڈے سیریز کا آغاز 8 مئی کو ہوگا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین-امریکہ حالیہ رابطے، باہمی تعلقات کی تازہ ترین نوعیت

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons