عوام کی جان و مال کا تحفظ ہرقیمت پر یقینی بنایا جائے گا ...

عوام کی جان و مال کا تحفظ ہرقیمت پر یقینی بنایا جائے گا …

وزیرداخلہ اعجازاحمد شاہ نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ ہرقیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مستقبل میں اس حوالے سے تعمیری پیشرفت ہوگی۔ اس سےقبل اسلام آباد میں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئےاعجازشاہ نے کہا کہ پولیس ایک ایسا محکمہ ہے جس کو ہرکوئی تنقید کا نشانہ بناتا ہے، تاہم ان کی کامیابیوں کو سراہا نہیں جاتا۔

یہ خبر پڑھیئے

برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے افسران کا ہڑتال کا اعلان

برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے دو ہزار افسران نے تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons