تازہ ترین

امریکہ کا مصالحتی وفد آج چین کا دورہ کر رہا ہے!

امریکہ کے مصالحت کار آج چین کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ دونوں ممالک کی تجارتی جنگ کے خاتمے کی کوشش کریں گے۔ امریکہ کے تجارتی نمائندے رابرٹ لائٹ ہزر اور وزیر خزانہ سٹیون مذاکرات کے لئے آج چین پہنچ رہے ہیں جس کے بعد چین کے نائب وزیراعظم لیوحہ اگلے ماہ کی آٹھ تاریخ کو اس سلسلے میں مزید بات چیت کے لئے امریکہ کا دورہ کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons