محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم ، اسلام آباد، راولپنڈی، مالاکنڈ، مردان، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور ڈویژنوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر
30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …