تازہ ترین
ثقافتی

چائنا میڈیا گروپ کی بہترین ثقافتی پروگرامز کے لیے نجی اداروں کو اشتراک کی دعوت!

چائنا میڈیا گروپ نے بہترین ثقافتی پروگرامز کی تیاری کے لیے نجی پروڈکشن ہاوسز اور نیو میڈیا پلیٹ فارم کو اشتراک کی دعوت دی ہے۔

اس سلسلے میں چائنا میڈیا گروپ نے تیس اپریل کو ایک سرگرمی کا اہتمام کیا ۔ چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر جنرل اور چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ اطلاعات کے نائب سربراہ شین ہائی شیونگ نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ چائنا میڈیا گروپ عوام کے لیے بہترین اور مقبول ترین پروگرامز بنانے کی کوشش کرتا ہے جس کے لیے ثقافت اور سائنس و ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کیا جائے گا بلکہ نیو میڈیا کی خصوصیات کو بھی بروئے کار لایا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

ایمرجنسی نافذ کر کے ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایمرجنسی نافذ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons