تازہ ترین
پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کی نائیجیریا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف اور نیول چیف سے ملاقاتیں!

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نائیجیریا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف اور نیول چیف سے نائیجیریا میں علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر بحریہ سمیت دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے خطے میں امن و استحکام خصوصاً علاقائی سمندری نگرانی کے حوالے سے پاک بحریہ کی کاوشوں پر بھی روشنی ڈالی۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons