وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مزدوروں بشمول گھریلو ملازمین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت مزدوروں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق کل یوم مزدور پر “مزدور کا احساس” پروگرام شروع کیا جائے گا جس کے تحت ملک اور بیرون ملک پاکستانی مزدوروں کی فلاح پر توجہ دی جائے گی۔
یہ خبر پڑھیئے
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط
29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …