یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا میں ہونے والی فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ فائرنگ کے بعد یونیورسٹی کے کیمپس کو بند کر دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبا کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے
یہ خبر پڑھیئے
زیمبیا کے صدر کا چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو
دس سے سولہ ستمبر تک زیمبیا کے صدر ہاکائندے ہیچلیما نے چین کا سرکاری دورہ …