تازہ ترین
وینزویلا میں سیاسی بحران مزید شدت اختیار کر گیا
Opponents to Venezuela's President Nicolas Maduro confront loyalist Bolivarian National Guard troops firing tear gas at them, outside La Carlota military airbase in Caracas, Venezuela, Tuesday, April 30, 2019. Venezuelan opposition leader Juan Guaidó took to the streets with activist Leopoldo Lopez and a small contingent of heavily armed troops early Tuesday in a bold and risky call for the military to rise up and oust socialist leader Nicolas Maduro. (AP Photo/Fernando Llano)

وینزویلا میں سیاسی بحران مزید شدت اختیار کر گیا!

وینزویلا میں سیاسی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ وینز ویلا کے دارالحکومت کراکس میں فوجی اڈے کے قریب اپوزیشن کے حامیوں اور فوج میں جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں 69 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی حمایت یافتہ اور خود ساختہ صدر خواں گوائیڈو نے فوج کی حمایت حاصل ہونے کا دعوی بھی کر دیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons