شی جن پھنگ کی جانب سے جاپان کے نئے بادشاہ نروہیتو کو مبارک باد

شی جن پھنگ کی جانب سے جاپان کے نئے بادشاہ نروہیتو کو مبارک باد!

یکم مئی کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بادشاہت کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے جاپان کے نئے بادشاہ نروہیتو کو مبارک باد دی۔

شی چین پھنگ نے کہا کہ چین اور جاپان پڑوسی ممالک ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان دوستی کی طویل روایت موجود ہے۔ فریقین کو پرامن ترقی کے فروغ کیلئے کوشش کرنی چاہیئے اور دونوں ممالک کے تعلقات کو خوشگوار بنانا چاہیئے۔ اسی دن صدر شی جن پھنگ نے بادشاہت کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے والے جاپان کے سابق بادشاہ اکی ہیتو کو بھی سلامتی کا پیغام بھیجا۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons