تازہ ترین

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بیل آوٹ پیکیج کے لیے تیسرے روز بھی مذاکرات جاری!

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بیل آوٹ پیکیج کے لیے تیسرے روز بھی مذاکرات جاری ہیں۔ نجی نیوز چینل کے مطابق گزشتہ روز مذاکرات کے دوسرے دن پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو 600 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز لگانے، بجلی اور گیس کے نرخ بڑھانے سمیت دیگر اہم یقین دہانیاں کرائی گئیں جب کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات 10 مئی تک جاری رہیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

اگر سمندر بول سکتا، تو وہ کیا کہتا؟

اگر سمندر بول سکتا، تو وہ کیا کہتا؟

سمندر زندگی کا گہوارہ، وسائل کا خزانہ، اور انسان کا نیلا گھر ہے. تاہم، انسانوں کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons