امریکہ کا مصری جماعت ”اخوان المسلمون” کو دہشت گرد جماعت قرار دینے کا فیصلہ!

امریکہ نے مصری جماعت اخوان المسلمون کو دہشت گرد جماعت قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری باضابطہ اعلامیے میں کیا گیا ہے کہ امریکی انتظامیہ اخوان المسلمون کو غیرملکی دہشت گرد جماعت قرار دینے پر فیصلہ کن اقدامات کئے جارہے ہیں۔ اعلان کے فورا بعد بالخصوص مصر اور مشرقِ وسطی کی سب سے پرانی سیاسی مذہبی جماعت پر مالیاتی، معاشی اور سفری پابندیاں بھی عائد کی جائیں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

زیمبیا کے صدر کا چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو

دس  سے سولہ ستمبر تک زیمبیا کے صدر ہاکائندے ہیچلیما نے چین کا سرکاری دورہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons