کراچی میں رینجرز اور پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سائیکل ریس منعقد کی گئی، سائیکل ریس میں 40 سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا۔ ریس شارع فیصل پر اسٹار گیٹ سے شروع ہوئی اور لانڈھی فلائی اوور، نیشنل ہائی وے رزاق آباد، اسٹیل ٹاون اور واپس لانڈھی پل سے ہوتی ہوئی ملیر کورٹ کے پاس اختتام پزیر ہوئی۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …